مارکوو نامساوات
سانچہ:اصطلاح برابر یہ نامساوات غیر منفی تصادفی متغیر کے کسی عدد سے بڑے ہونے کے احتمال پر حد بتاتی ہے، چاہے تصادفی متغیر کا توزیعِ احتمال کوئی بھی ہو۔ غیر منفی تصادفی متغیر X کا a سے زیادہ ہونے کا احتمال درج ذیل نامساوات کی تعمیل کرتا ہے:
کسی بھی مثبت عدد کے لیے اور جہاں تصادفی متغیر کی متوقع قدر ہے۔
اس نامساوات سے چیبی شَو نامساوات اور چرنوف حد نکالی جا سکتی ہیں۔