چیبی شَو نامساوات

testwiki سے
نظرثانی بتاریخ 22:49، 6 مارچ 2025ء از imported>ZumrahBot (خودکار: 2 زمرہ جات کا اضافہ (زمرہ:شماریات، زمرہ:1867ء میں سائنس))
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

چیبی شَو (Chebyshev) نامساوات تصادفی متغیر کے اپنے اوسط سے دور ہونے کے احتمال پر حد بتاتی ہے، چاہے تصادفی متغیر کا توزیعِ احتمال کوئی بھی ہو۔ تصادفی متغیر X کا اپنے اوسط μ سے فاصلہ |Xμ| ہے۔ اس فاصلے کا a سے زیادہ ہونے کا احتمال درج ذیل نامساوات کی تعمیل کرتا ہے:

Pr(|Xμ|a)σ2a2

کسی بھی مثبت عدد  a>0 کے لیے اور جہاں σ تصادفی متغیر کا معیاری انحراف ہے۔

اس نامساوات کی یکطرفی صورتیں

Pr(X>μ+a)σ2σ2+a2
Pr(X<μa)σ2σ2+a2

کافی مفید ثابت ہوتی ہیں۔

مزید دیکھیے

سانچہ:ریاضی مدد