جینسن نامساوات
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں

ریاضیات میں جینسن نامساوات نسبت کرتی ہے تکامل کی محدب دالہ کی قدر کو محدب فنکشن کے تکامل سے ۔
جینسن نامساوات اس بیان کو جامع بناتی ہے کہ محدب فنکشن کی قاطع لکیر اُوپر پڑی ہوتی ہے دالہ کے گراف کے ۔
احتمال نظریہ کے تناظر میں یہ اس ہیئت میں پیش کی جاتی ہے: اگر X ایک تصادفی متغیر ہے اور ایک محدب فنکشن، تو