جینسن نامساوات

testwiki سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں
Jensen's inequality generalizes the statement that a secant line of a convex function lies above the graph.

ریاضیات میں جینسن نامساوات نسبت کرتی ہے تکامل کی محدب دالہ کی قدر کو محدب فنکشن کے تکامل سے ۔

جینسن نامساوات اس بیان کو جامع بناتی ہے کہ محدب فنکشن کی قاطع لکیر اُوپر پڑی ہوتی ہے دالہ کے گراف کے ۔

احتمال نظریہ کے تناظر میں یہ اس ہیئت میں پیش کی جاتی ہے: اگر X ایک تصادفی متغیر ہے اور φ ایک محدب فنکشن، تو φ(𝔼[X])𝔼[φ(X)].

سانچہ:ریاضی مدد