محدب دالہ

testwiki سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

ریاضیات میں، حقیقی قدر دالہ ƒ جو کسی وقفہ (یا کسی سمتیہ فضاء کے محدب ذیلی طاقم) پر تعریف ہو، محدب کہلاتی ہے اگر اس کے ساحہ میں کوئی بھی دو نقاط x اور y کے لیے اور [0, 1] میں کسی t کے لیے

f(tx+(1t)y)tf(x)+(1t)f(y).
Convex function on an interval.

مصوراتی، فنکشن کو 'محدب' کہیں گے اگر فنکشن دو نقاط کو اتصل کرنے والی لکیر قاطع کے نیچے پڑی ہو، وقفہ میں کوئی بھی دو نقاط کے لیے۔

سانچہ:ریاضی مدد