رتبہ میٹرکس

testwiki سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں
  • Rank of a matrix

میٹرکس کا رتبہ اس میں باہمی لکیری آزاد قطاروں کی تعداد یا اس میں باہمی لکیری آزاد ستونوں کی تعداد کو کہتے ہیں۔ ایک میٹرکس کا زیادہ سے زیادہ رُتبہ اس کی قطاروں کی تعداد یا ستونوں کی تعداد، (جو تعداد کم ہو) کے برابر ہو سکتا ہے۔ مزید تفصیل۔

مسلئہ اثباتی

ایک  n×n مربع میٹرکس A کے لیے نیچے دی گئے بیان ایک دوسرے کے ہم معٰنی ہیں:


  • یہاں یہ بیان کرنا ضروری ہے کہ اگر اس میٹرکس کا دترمینان بہت چھوٹا عدد ہو، تو میٹرکس کو الٹانا مشکل ہوتا ہے۔ یہ جاننے کے لیے میٹرکس کا کنڈیشن نمبر (condition number) نکالنا مفید رہتا ہے۔
  • یاد رہے کہ عام طور پر مساوات  AX=0 سے یہ نتیجہ اخذ نہیں کیا جا سکتا کہ  X=0 (اس کے لیے مسلئہ اثباتی کی رو سے مربع میٹرکس A کا رتبہ پورا n ہونا ضروری ہے۔)

مزید دیکھیے

سانچہ:ریاضی مدد