کُل احتمال کا قانون

testwiki سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

سانچہ:اصطلاح برابر

فائل:Partition of sample space.png
تصویر 1

اگر واقعات A1,A2,,An کسی نمونہ فضا S کا بٹوارا ہوں، یعنی

A1A2An=S

اور اس کے علاوہ یہ باہمی ناشمول واقعات بھی ہوں، یعنی

AiAj=Φ,i,j{1,2,,n}

تو کسی واقعہ B کا احتمال یوں لکھا جا سکتا ہے (دیکھو تصویر 1):

Pr(B)=k=1nPr(BAk)

یا مشروط احتمال کا استعمال کرتے ہوئے

Pr(B)=k=1nPr(B|Ak)Pr(Ak)

سانچہ:ریاضی مدد