3 (عدد)

testwiki سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

سانچہ:Infobox number 3 (عدد) یعنی 3 کا ہندسہ جو ایک عدد اور ایک علامت ہے۔

اکثر عددی نظاموں میں یہ 2 سے بڑا یا زیادہ اور 4 سے چھوٹا یا کم ہوتا ہے۔ گنتی میں اسے تین بولا جاتا ہے اور اس سے پہلے دو اور اس کے بعد چار بولا جاتا ہے۔ اس کے ذریعے شمار شدہ (معدود) کو تیسرا یا تیسری کہا جاتا ہے۔ سوم یا سوم نیز ثالث بھی استعمال ہوتا ہے۔

انفرادی خصوصیات

  • تین مفرد عدد ہے۔
  • تین پہلا طاق مفرد (odd prime) ہے۔

عمومی خصوصیات

سانچہ:صحیح اعداد

فہرست بنیادی ریاضی

ضرب 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 50 100 1000
3×x 3 6 9 12 15 18 21 24 27 30 33 36 39 42 45 48 51 54 57 60 63 66 69 72 75 150 300 3000
تقسیم 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15
3÷x 3 1.5 1 0.75 0.6 0.5 0.428571 0.375 0.3 0.3 0.27 0.25 0.230769 0.2142857 0.2
x÷3 0.3 0.6 1 1.3 1.6 2 2.3 2.6 3 3.3 3.6 4 4.3 4.6 5
قوت نما 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13
3x 3 9 27 81 243 729 2187 6561 19683 59049 177147 531441 1594323
x3 1 8 27 64 125 216 343 512 729 1000 1331 1728 2197

حوالہ جات

سانچہ:حوالہ جات