1 (عدد)

testwiki سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں
1 2 3 4
5 6 7 8
9 10 11 12
13 14 15 16

سانچہ:Infobox number 1 (عدد) یعنی 1 کا ہندسہ جو ایک عدد اور ایک علامت ہے۔ ہر عددی نظام میں یہ 0 سے بڑا یا زیادہ اور اکثر عددی نظاموں میں 2 سے چھوٹا یا کم ہوتا ہے۔ گنتی میں اس کو ایک بولا جاتا ہے اور اس کے بعد دو بولا جاتا ہے۔ اس کے ذریعے شمار شدہ (معدود) کو پہلا یا پہلی کہا جاتا ہے۔ اول اور اولین بھی کہا جاتا ہے۔

انفرادی خصوصیات

  • اللہ کی صفت ہے۔
  • گنتی میں سب سے پہلے آتا ہے۔
  • سب سے زیادہ استعمال ہونے والا عدد ہے۔
  • اکلوتا عدد ہے جو نہ مفرد ہے نہ مرکب۔
  • پہلا قدرتی عدد ہے۔
  • پہلا مثبت عدد ہے۔
  • جس عدد کو بھی اس میں ضرب کریں نتیجہ وہی عدد ہو گا۔ 1.x=x.1=x
  • اسے جس عدد میں بھی ضرب کریں نتیجہ وہی عدد ہو گا۔ 1.x=x.1=x
  • جس عدد کو بھی اس پر تقسیم کریں نتیجہ وہی عدد ہو گا۔ x1=x
  • ایک سے سو کی گنتی لکھی جائے تو باقی اعداد سے زیادہ یہ تکرار ہوتا ہے۔
  • تمام عددی نظاموں میں یہ ضرور ہوتا ہے۔
  • اپنے سے بڑے (یا زیادہ) ہر صحیح عدد کا سب سے چھوٹا صحیح جز ہے۔
  • اس کا عدد نما یہ خود ہے۔
  • سب سے زیادہ خصوصیات والا عدد ہے۔
  • اس کی قوت جو بھی ہو یہ ایک ہی رہتا ہے۔ 1x=1
  • کسی عدد کی بھی قوت ایک ہو تو اسی عدد کے برابر رہے گا۔ x1=x
  • کسی بھی عدد کی قوت صفر ہو تو وہ اس ایک برابر ہے۔ x0=1
  • اس کا معکوس یہ خود ہے۔
  • یہ ...0.999 کے برابر ہے۔
  • ہر چیز کی گنتی اسی سے شروع ہوتی ہے۔
  • سب سے چھوٹی صحیح مثبت اکائی ہے۔
  • پہلا صحیح فرد عدد ہے۔
  • تعداد بڑھنے کا آغاز اسی سے ہوتا ہے۔

عمومی خصوصیات

فہرست بنیادی ریاضی

ضرب 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 50 100 1000
1×x 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 50 100 1000
تقسیم 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15
1÷x 1 0.5 0.سانچہ:Overline 0.25 0.2 0.1سانچہ:Overline 0.سانچہ:Overline 0.125 0.سانچہ:Overline 0.1 0.سانچہ:Overline 0.08سانچہ:Overline 0.سانچہ:Overline 0.0سانچہ:Overline 0.0سانچہ:Overline
x÷1 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15
قوت نما 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20
1x 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
x1 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20

مزید دیکھیے

سانچہ:صحیح اعداد

حوالہ جات

سانچہ:حوالہ جات