واٹ
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں
سانچہ:Infobox Unit
واٹ (Watt) طاقت کو ناپنے کی اکائی ہے۔ ایک واٹ ایک جاؤل فی سیکنڈ کے برابر ہے۔
واٹ طاقت کی اکائی ہے جبکہ واٹ آور watt hour توانائی یا کام کی اکائی ہے۔
تعریف
ایک واٹ (W) ہوتا ہے ایک جاؤل (J) فی سیکنڈ (s)۔ (جاؤل بین الاقوامی نظام اکائیات نظام اضمیں توانائی کی اکائی ہے۔)
جہاں کلوگرام کو (kg) لکھا ہے اور میٹر کو (m)۔
برقی اصطلاحاتی زبان میں، یہ:
یعنی اگر ایک مزاحم ،جس کی برقی مزاحمت ایک اوہم ہو، کے گرد ایک وولٹ (V) کا برقی جُہد فرق لگایا جائے، تو اس مزاحم میں ایک ایمپیر (A) کا رو دوڑے گا اور ایک واٹ (W) طاقت خرچ ہو گی۔
اکائیاں
- 1 کلوواٹ = 1,000 واٹ
- 1 میگاواٹ = 1,000,000 واٹ
- 1 گیگاواٹ = 1,000,000,000 واٹ