برقی مزاحمت

testwiki سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

سانچہ:برقناطیسیت جب کسی جسم سے بجلی گزرتی ہے تو وہ جسم بجلی کے بہاؤ کے خلاف مزاحمت پیش کرتا ہے جسے برقی مزاحمت کہاجاتا ہے۔ برقی مزاحمت کی اِکائی اوھم (Ohm) ہے۔ اِس کا معکوس برقی ایصالیت ہے جس کی اِکائی μ (سیمن / mue) ہے۔ ہموار برقی کثافت میں برقی مزاحمت R، کسی جسم کے طبعی ہندسہ اور مواد کی مزاحمیت (جس سے وہ جسم بنا ہے) کا مشترکہ فعل ہے۔

R=lρA


جہاں :
‘‘l’’ لمبائی ہے
‘‘A’’ عمود تراشی رقبہ ہے
‘‘ρ’’ مواد کی مزاحمیت ہے

برقی مزاحمت R بتاتی ہے کہ دیے گئے "برقی جُہد اختلاف"V کے لیے کسی جسم میں سے گزرنے والی جار برقی I کی مقدار کتنی ہے

تجزیہ نہیں کر پایا (نحوی نقص): {\displaystyle R = \frac‎{V‎}{I}}

جہاں :

R جسم کی مزاحمت (اِکائی: اوھم)
V جسم کے آرپار جہد اختلاف (اِکائی: وولٹ)
I جسم میں سے برقی جار (بہاؤ) (اِکائی: ایمپئر)

وولٹیج کو برقی بھاؤ پر تقسیم کی نسبت کو حبلی مزاحمت بھی کہاجاتا ہے۔

دریافت

برقی مزاحمت کو جارج سائمن اوھم نے 1820ء کے اواخر میں دریافت کیا تھا۔ سانچہ:زمرہ کومنز

مزید دیکھیے


سانچہ:Stub