متناظر میٹرکس

testwiki سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

سانچہ:اصطلاح برابر ایسی مربع میٹرکس جس کو پلٹ کر دیکھنے سے اس میں کوئی تبدیلی نہ آئے کو متناظر میٹرکس کہتے ہیں۔ ایک  n×n متناظر میٹرکس A کے لیے  A=At یا  {ai,j}={aj,i}

مثٓال

متناظر میٹرکس A=[123245356]=At

  • کسی بھی میٹرکس A کے لیے،  AAt اور  (A+At) متناظر میٹرکس ہوں گی۔

مزید دیکھیے

سانچہ:ریاضی مدد