ترچھی متناظر میٹرکس

testwiki سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

ایسی مربع میٹرکس جس کو پلٹ کر دیکھنے سے میٹرکس کا منفی مل جائے کو ترچھی متناظر میٹرکس کہتے ہیں۔ انگریزی میں اسے skew-symmetric میٹرکس کہتے ہیں۔ ایک  n×n متناظر میٹرکس A کے لیے  A=At یا  {ai,j}={aj,i}

مثٓال

متناظر میٹرکس A=[023205350]=At

  • کسی بھی میٹرکس A کے لیے  (AAt) ترچھی متناظر میٹرکس ہو گی۔

مزید دیکھیے

سانچہ:ریاضی مدد