دالہ کے جذر

testwiki سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

سانچہ:Css Image Crop سانچہ:Cubic graph special points.svg

ریاضیات میں، کسی حقیقی- یا، مختلط- یا، جامعاً سمتیہ-قدر دالہ ƒ کا جذر یا صفر اس فنکشن ƒ کے ساحہ کا وہ رکن x ہوتا ہے، جس x پر فنکشن ƒ(x) غائب ہو جائے، یعنی

x جس پر f(x)=0

دوسرے الفاظ میں فنکشن ƒ کا جذر x کی وہ قدر ہے جس پر صفر (0) نتیجہ آئے۔ مثال کے طور پر ذیل تعریف کردہ فنکشن ƒ

f(x)=x26x+9.

کا جذر 3 ہے، کیونکہ

f(3)=326×3+9=0. 

اگر فنکشن حقیقی اعداد کو حقیقی اعداد میں نقش کرتی ہے، تو اس کے جذر x-تناسق کے وہ نقاط ہیں جہاں اس کا مختط x-تناسق کو مِلتا ہے۔

سانچہ:حوالہ جات