دالہ مصفوفہ

testwiki سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

یہاں ہم ایسی دالہ کا بیان کریں گے، جس فنکشن کا میدان عمل مختلط میدان n×n پر مربع میٹرکس ہو اور حیطہ بھی n×n پر مربع میٹرکس ہو۔

ایک مختلط متغیر  z کی تحلیلی (analytic) فنکشن  f(z)،  z کے گرد ٹیلر سلسلہ (Taylor series) کے ذریعہ لکھی جا سکتی ہے:

f(z)=k=0akzk,z

اوپر کی سیریز کی تقل کرتے ہوئے ایک مربع میٹرکس A کے لیے یہی فنکشن یوں لکھا جا سکتا ہے

f(A)=k=0akAk,An×n

اب ہم اس میٹرکس فنکشن کو میٹرکس کی ویژہ قیمت کی مدد سے نکالنے کا ایک آسان طریقہ بتاتے ہیں۔

جیسا کہ یہاں بیان ہوا کہ اگر ایک n×n مربع میٹرکس A کی تمام ویژہ قیمتیں (اصل یا مختلط عدد)  λ0,λ1,,λn1 منفرد ہوں، تو ایسی "ویژہ سمتیہ" پر مشتمل میٹرکس  U نکالی جا سکتی ہے، جس کی مدد سے میٹرکس  A کو ویژہ وتر میٹرکس کے ساتھ رشتہ اس مساوات سے بیان کیا جا سکتا ہے:

A=U[λ0000λ1000λn1]U1

اب

f(A)=U[f(λ0)000f(λ1)000f(λn1)]U1

اوپر دیے طریقہ سے میٹرکس کی پڑھائی میں ویژہ قیمت کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مربع میٹرکس  f(A) کے ویزہ سمتیہ وہی ہیں جو مربع میٹرکس  A کے ویزہ سمتیہ ہیں۔ اور اگر میٹرکس  A کی ویژہ قیمت  λ ہے تو میٹرکس  f(A) کی ویژہ قیمت  f(λ) ہے۔

مثال

A=[3443]=[1111][7001][1111]1

exp(A)=[1111][exp(7)00exp(1)][1111]1=[548.50548.13548.13548.50]

A1=[1111][1/7001/1][1111]1=[0.4290.5710.5710.429]

مزید دیکھیے

سانچہ:ریاضی مدد