الجبرائی عدد

testwiki سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

ریاضیات میں الجبرائی عدد ایسے مخلوط عدد کو کہتے ہیں جو کسی غیر -صفر، یک متغیر کثیر رقمی جس کے عددی سر صحیح عدد ہوں، کے جڑ (حل) ہوں۔ عدد جیسا کہ π جو الجبرائی نہیں کو ماروائی کہتے ہیں اور یہ لامتناہی زیادہ ہیں مختلط عدد میدان میں۔

مثالیں

  • ناطق عدد جو دو صحیح عدد a اور b کے قسیم ہوتے ہیں، جہاں b صفر نہ ہو، اس تعریف کی تسکین کرتے ہیں کیونکہ x=a/b اس مساوات bxa=0 کے جڑ ہیں۔
  • کچھ لاناطق اعداد الجبرائی ہوتے ہیں اور کچھ نہیں۔
  • اعداد 2 اور 33/2 الجبرائی ہیں کیونکہ یہ بالترتیب کثیر رقمی x22 اور 8x33 کے جڑیں ہیں۔
  • اعداد π اور e الجبرائی نہیں۔ یہ ماروائی ہیں۔