ارتباط
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں
سانچہ:اصطلاح برابر دو تصادفی متغیر X اور Y کے درمیان تضایف کو ان دونوں کے حاصل ضرب کی متوقع قدر کے بطور تعریف کیا جاتا ہے
اگر تو تصادفی متغیر X اور Y غیرتضایفی ہوں گے۔
عددیہ تصادفی متغیر X اور تصادفی متغیر سمتیہ کے درمیان تضایف
ایک سمتیہ ہے۔
دو تصدفی متغیر سمتیہ اور سمتیہ کے درمیان تضایف
میٹرکس ہے۔