ترچھی متناظر میٹرکس

testwiki سے
نظرثانی بتاریخ 17:20، 11 مئی 2020ء از imported>Yethrosh (گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:لکیری الجبرا بجانب زمرہ:خطی الجبرا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

ایسی مربع میٹرکس جس کو پلٹ کر دیکھنے سے میٹرکس کا منفی مل جائے کو ترچھی متناظر میٹرکس کہتے ہیں۔ انگریزی میں اسے skew-symmetric میٹرکس کہتے ہیں۔ ایک  n×n متناظر میٹرکس A کے لیے  A=At یا  {ai,j}={aj,i}

مثٓال

متناظر میٹرکس A=[023205350]=At

  • کسی بھی میٹرکس A کے لیے  (AAt) ترچھی متناظر میٹرکس ہو گی۔

مزید دیکھیے

سانچہ:ریاضی مدد