2 (عدد)

testwiki سے
نظرثانی بتاریخ 09:17، 31 اگست 2024ء از imported>Tahir mq (+ زمرہ:2 (عدد) (بذریعہ آلہ فوری زمرہ بندی))
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

سانچہ:Infobox number 2 (عدد) یعنی 2 کا ہندسہ جو ایک عدد اور ایک علامت ہے۔

ہر عددی نظاموں میں یہ 1 سے بڑا یا زیادہ اور اکثر عددی نظاموں میں 3 سے چھوٹا یا کم ہوتا ہے۔ گنتی میں اسے دو بولا جاتا ہے اور اس سے پہلے ایک اور اس کے بعد تین بولا جاتا ہے۔

اس کے ذریعے شمار شدہ (معدود) کو دوسرا یا دوسری کہا جاتا ہے۔ دوم یا دوم نیز ثانی بھی استعمال ہوتا ہے۔

انفرادی خصوصیات

  • پہلا زوج عدد ہے۔
  • پہلا مفرد عدد ہے۔
  • اکلوتا زوج عدد ہے جو مفرد عدد ہے۔

عمومی خصوصیات

سانچہ:صحیح اعداد

فہرست بنیادی ریاضی

ضرب 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 50 100 1000
2×x 2 4 6 8 10 12 14 16 18 20 22 24 26 28 30 32 34 36 38 40 42 44 46 48 50 100 200 2000
تقسیم 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15
2÷x 2 1 0.سانچہ:Overline 0.5 0.4 0.سانچہ:Overline 0.سانچہ:Overline 0.25 0.سانچہ:Overline 0.2 0.سانچہ:Overline 0.1سانچہ:Overline 0.سانچہ:Overline 0.سانچہ:Overline 0.1سانچہ:Overline
x÷2 0.5 1 1.5 2 2.5 3 3.5 4 4.5 5 5.5 6 6.5 7 7.5
قوت نما 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14
2x 2 4 8 16 32 64 128 256 512 1024 2048 4096 8192 16384
x2 1 4 9 16 25 36 49 64 81 100 121 144 169 196

حوالہ جات

سانچہ:حوالہ جات