توضیحی قالب

testwiki سے
نظرثانی بتاریخ 13:00، 7 جنوری 2024ء از imported>UrduBot (خودکار: درستی املا ← تفاعل)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

سانچہ:اصطلاح برابر ریاضیات میں توضیحی قالب مربع قالب پر ایک قالب دالہ ہے جو عام توضیحی دالہ کے مماثل ہے۔

اگر X جسامت n×n کی حقیقی یا مختلط قالب ہو، تو قالب X کے توضیحی کو علامت exp(X) یا علامت eX سے لکھا جاتا ہے اور یہ جسامت n×n کا قالب ہوتی ہے جسے ذیل طاقت سلسلہ سے تعریف کیا جاتا ہے:

e𝐗=k=01k!𝐗k.

یہ سلسلہ ہمیشہ مرکوز ہوتا ہے اس لیے X کا توضیحی ہمیشہ خوب-تعریفدہ ہوتا ہے۔ غور کرو کہ اگر X کی جسامت 1×1 ہو تو اس کا توضیحی قالب عام توضیحی دالہ ہو گا۔

مزید دیکھیے

سانچہ:حوالہ جات