حساباتی اوسط

testwiki سے
نظرثانی بتاریخ 02:32، 13 مارچ 2018ء از imported>JarBot (خودکار:تبدیلی ربط V3.3)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

سانچہ:اصطلاح برابر ریاضیات اور احصاء میں حساباتی اوسط کو سادہً اوسط بھی پکارتے ہیں اور یہ اعداد کے طاقم کے مرکزی رحجان کی نشان دہی کرتا ہے۔ نظریہ احصاء میں اسے نمونہ اوسط بھی کہتے ہیں۔

حقیقی اعداد {a1,,an} کا حساباتی اوسط A یوں تعریف ہوتا ہے:

A:=1ni=1nai

مثلاً تین اعداد 10، -5.5 اور 4.5، کا حساباتی اوسط

10+(5.5)+4.53=3

ہے (تمام اعداد کو جمع کر کے حاصل جمع کو اعداد کی تعداد سے تقسیم کیا گیا ہے)۔

مزید معلومات

سانچہ:ریاضی مدد