ہندسی اوسط
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں
ریاضیات میں ہندسی اوسط ایک اوسط کی قسم ہے، جو اعداد کے طاقم کی مرکزی میلان کی نشان دہی کرتی ہے۔ یہ حساباتی اوسط کے مشابہ ہے، سوائے کہ اعداد کو آپس میں ضرب دی جاتی ہے اور حاصل ضرب کا n-واں جذر لیا جاتا ہے۔
مثال کے طور پر، دو اعداد کا ھندسی اوسط، کہو 2 اور 8، محض ان کے حاصل ضرب کا مربع جذر ہے؛ یعنی سانچہ:Math
جامعً، اگر مثبت حقیقی اعداد ہیں، تو ان کا ہندسی اوسط تسکین کرتا ہے
کی اور لہذا
آخری اظہاریہ کا بیان ہے کہ ہندسی اوسط کا لاگرتھم، اعداد کے لاگرتھم کا حساباتی اوسط ہے۔
ہندسی اوسط کو ہندسہ کے تناظر میں سمجھا جا سکتا ہے۔ دو اعداد a اور b کا ہندسی اوسط ایک مربع کے ضلع (طرف) کی لمبائی ہے جس کا رقبہ برابر ہے ایسے مستطیل کے رقبہ کے جس کے اضلاع کی لمبائی a اور b ہو۔
ھندسی اوسط کا اطلاق صرف مثبت اعداد پر ہوتا ہے۔
اطلاقیات
- اقتصادیات میں مشعر صارفی قیمت کو اکثر ہندسی اوسط کے ذریعہ ناپا جاتا ہے۔[1]