میڈیاویکی:Apihelp-main-extended-description

testwiki سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

کیفیت: میڈیاویکی اےپی‌آئی ایک مکمل اور مستحکم انٹرفیس ہے جس میں اصلاح و تحسین کا عمل مستقل جاری رہتا ہے۔ گو کہ ہم ایسی کسی تبدیلی سے گریز کرتے ہیں جس سے سارا نظام شکستہ اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جائے لیکن بعض اوقات اس کے بغیر چارہ نہیں ہوتا؛ چنانچہ ان تبدیلیوں کی بروقت اطلاع پانے کے لیے mediawiki-api-announce نامی فہرست میں اپنا نام درج کر دیں۔

غلط درخواستیں: جب اےپی‌آئی کو غلط درخواستیں بھیجی جاتی ہیں تو «MediaWiki-API-Error» کی کلید کے ساتھ ایک ایچ‌ٹی‌ٹی‌پی سرنامہ روانہ کیا جاتا ہے، اور بعد ازاں ان دونوں کو یعنی سرنامہ کی قدر اور نقص کوڈ کو یکساں قدر دے دی جاتی ہے۔ مزید معلومات کے لیے API: Errors and warnings ملاحظہ فرمائیں۔