یورینٹز قوت

testwiki سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

سانچہ:برقناطیسیت یورینٹز قوت (انگریزی:Lorentz force):طبیعیات میں خاص طور پر برقناطیسیت میں، یورینٹز قوت پوائنٹ چارج پر بجلی اور مقاطیس قوت کا مجموعہ ہے۔ یہ پوائنٹ چارج برقنا طیسیت میدان کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔ اگر کیو چارج کا حامل ذرہ بجلی کے میدان ای اور مقناطیسی میدان ای حرکت کرے گا۔ تب اس ذریعے کو ایک قوم کا سامنا کرنا پڑے گا۔

𝐅=q[𝐄+(𝐯×𝐁)]