چودہ اضلاع

testwiki سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں
چودہ اضلاع

یہ ایک ایسی کثیرالاضلاع شکل (polygon) ہوتی ہے جس کی 14 سطحیں ہوتی ہیں۔ منظم چودہ اضلاع (regular tetradecagon) صرف پرکار اور سیدھے خط سے نہیں بنایا جا سکتا ہے اور اس کا اندرونی زاویہ 154.28 ہوتا ہے۔ اندرونی زاویوں کا مجموعہ 2160 ہوتا ہے۔


angle=18036014


angle=154.28


استعمال

چودہ اضلاع ملائیشیا کے کچھ سونے اور چاندی کے یادگاری سکوں پر بنا ہوتا ہے۔ چودہ اضلاع جو وہاں کی چودہ ریاستوں کی نمائندگی کرتے ہیں۔[1]

رقبہ

منظم چودہ اضلاع جس کے کنارے (edge) کی لمبائی a ہو اس کا رقبہ مندرجہ ذیل قائدے سے نکالا جا سکتا ہے۔


A=144a2cotπ1415.3345a2


حوالہ جات

سانچہ:حوالہ جات سانچہ:کثیرالاضلاع

  1. The Numismatist, Volume 96, Issues 7-12, Page 1409, American Numismatic Association, 1983.