ٹیلر سلسلہ

testwiki سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

ٹیلر سلسلہ

سانچہ:اصطلاح برابر

جیب منحنی تفاعل کا ٹیلر تقرب

ریاضی میں ٹیلر سلسلہ کسی دالہ کو اس دالے کی کسی ایک نقطے پر لیے گئے مشتق(derivatives) کے لامتناہی مجموعے کی صورت میں ظاہر کرنے کو کہتے ہیں۔ اسے برطانوی ریاضی سان بروک ٹیلر نے 1715ء میں متعارف کرایا تھا۔

تعاریف

حقیقی یاں مختلط تفاعل کو جس کا حقیقی عدد یاں مخلوط عدد a پر لامتناہی مشتق لیا جا سکے ایک قوتی سلسلہ (power series) ہوتا ہے۔

f(a)+f(a)1!(xa)+f(a)2!(xa)2+f(3)(a)3!(xa)3+.

اسے اس طرح سے بھی لکھا جا سکتا ہے۔

n=0f(n)(a)n!(xa)n

یہاں n! عاملیہ (factorial) کو ظاہر کرتا ہے اور f(n) تفاعل کا nواں مشتق ہے۔

بیرونی روابط

سانچہ:زمرہ کومنز