ٹریپسٹ 1
سانچہ:آغاز خانہ ستارہ سانچہ:خانہ ستارہ تصویر سانچہ:خانہ مشاہدہ ستارہ سانچہ:خانہ خصوصیات ستارہ سانچہ:خانہ ستارہ پیمائی سانچہ:خانہ تفصیلات ستارہ سانچہ:خانہ فہرست ستارہ سانچہ:خانہ حوالہ ستارہ سانچہ:اختتام خانہ ستارہ

ٹریپسٹ 1 (TRAPPIST-1) زمین سے 39 نوری سال کے فاصلے پر واقع ایک بونا ستارہ ہے۔ اب تک دریافت ہونے والے ستاروں میں یہ واحد ہے جس کے گرد زمین کی طرح کے 7 سیارے گردش کر رہے ہیں۔ ان 7 سیاروں میں سے 3 میں سمندر ہے اور یہاں زندگی کے موجود ہونے کے امکانات بھی ہیں ۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جب ہمارے سورج کا ایندھن ختم ہو جائے گا تو نظام شمسی ختم ہو جائے گا مگر اس وقت ابھی ٹریپسٹ 1 کے بچپن کے دن ہوں گے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ اپنا ایندھن بہت کفایت شعاری سے خرچ کر رہا ہے۔ ٹریپسٹ 1 اتنا ٹھنڈا ہے کہ اس کے قریب ترین سیارے پر بھی پانی موجود ہو سکتا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق ٹریپسٹ 1 اگلے 10 ٹریلین سالوں تک زندہ رہے گا جو کائنات کی عمر کے مقابلے میں 700 گنا زیادہ ہے۔ اس لیے آج نہیں تو آنے والے دنوں میں یہاں زندگی کے بھرپور امکان موجود ہیں۔[1]
سیاروں کا نظام
| جرم | بڑا نیم دائرہ {مداری {} (فلکیاتی اکائی) | مدار کی مدت (دن) | مرکز سے باہر | مداری انحراف | رداس | درجہ حرارت ( C °) |
|---|---|---|---|---|---|---|
| تھراپسٹ-1B | 0.85 ارتھ ماس | 0,01111 | 1,51087081
<0,081 89.65 1,086 زمین کا رداس |
|||
| تھراپسٹ-1C | 1. 38 ارتھ ماس | 0,01522 | 2.4218233 | <0.083
89.67 1.056 زمین کا رداس |
||
| تھراپسٹ-1D | 0.41 زمین کی کمیت | 0,021
4.049610 <0,070 89.75 0.772 زمین کا رداس |
||||
| معالج-1 | 0.62 زمین کی کمیت | 0,028 | 6.099615 | <0.085
89,86 0.918 زمین کا رداس |
||
| تھراپسٹ-1F | 0.68 زمین کی کمیت | 0,037 | 9٫206690
<0,063 89,880 |
1,045 زمین کا رداس | ||
| تھراپسٹ-1G | 1. 34 ارتھ ماس | 0,045
12. 12. 35294 <0.061 89,810 1.127 زمین کا رداس |
||||
| معالج-1H | نامعلوم | 0,063
18/88 نامعلوم 89.80 0.755 زمین کا رداس |
تصاویر
ٹریپسٹ 1 کے سیارے مصور کی نظر سے
-
ٹریپسٹ 1 کے سیارے مصور کی نظر سے [2]
-
Artist's view of planets transiting red dwarf star in TRAPPIST-1 system[3]
-
The Sun and TRAPPIST-1 to scale. The faint star is only 11% of the diameter of the Sun and is much redder in colour.
-
Artist's impression of a view of three planets orbiting TRAPPIST-1
-
Artist's impression of a view from TRAPPIST-1c
-
This artist’s impression video shows an imagined view from close to one of the three planets orbiting TRAPPIST-1.
-
NASA-JPL/Caltech artist's concept of what the TRAPPIST-1 planetary system may look like
-
Comparison to our solar system; all seven planets of TRAPPIST-1 could fit inside the orbit of Mercury.
-
This video takes the viewer on a quick trip from Earth, past the Moon and on to TRAPPIST-1.
حوالہ جات
بیرونی روابط
- NASA Briefing on the Discovery of TRAPPIST-1's 7 Planets - "NASA’s Spitzer Reveals Largest Batch of Earth-Size, Habitable-Zone Planets Around a Single Star"
- ناسا نے ٹریپسٹ 1 کے گرد گھومتے 7 سیارے ڈھونڈ لیے۔ یوٹیوب
- TRAPPIST-1, Planetary system website.
- ESOcast 83: Ultracool dwarf star with planets (video)سانچہ:Wayback
سانچہ:TRAPPIST-1 سانچہ:Stars of Aquarius سانچہ:2016 in space سانچہ:2017 in space سانچہ:Sky