وحدانی قالب

testwiki سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

ریاضیات میں وحدانی قالب جسامت n×n کی ایسی مختلط مربع مصفوفہ ہے جو ذیلی شرط پوری کرے

UU=UU=In

جہاں قالب In شناخت مصفوفہ ہے (n-بُعد میں) اور علامت U سے مراد مُقترِن پلٹ ہے (جسے ہرمشن بھی کہے ہیں)۔ اس شرط سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ قالب U وحدانی ہے اگر بشرط اگر اس کا مقلوب اس کے مقترن پلٹ کے برابر ہو:

U1=U