میعادی دالہ
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں

سانچہ:اصطلاح برابر ایسا دالہ جو کسی خاص دورانیہ کے بعد خود کو دہرائے، میعادی فنکشن کہلاتا ہے اور یہ دورانیہ اس فنکشن کی میعاد کہلاتا ہے۔
مثال
یہ فنکشن خود کو 2π دورانیہ کے بعد دھراتا ہے۔ لہذا اس فنکشن کی میعاد 2π ہے۔