مختلط مقترن

testwiki سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں
فائل:Complex conjugate picture.svg
Geometric representation of z and its conjugate z¯ in the complex plane

سانچہ:اصطلاح برابر ریاضیات میں مختلط مقترن مختلط اعداد کے جوڑے کو کہتے ہیں، جن کا حقیقی حصہ برابر ہو، مگر تخیلی حصہ مطلقہ میں برابر ہو مگر آیت میں مخالف ہو۔ مثلاً مختلط اعداد 3+4ι اور 34ι ایک دوسرے کے مختلط مقترن ہیں۔

مختلط عدد z

z=a+ib,

جہاں a اور b حقیقی اعداد ہیں، کا مقترن

z=aib.

ہے۔

مثلاً،

(32i)=3+2i
7=7
i=i.

سانچہ:حوالہ جات سانچہ:متضاد بین الویکی