متناظر تعلق

testwiki سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

ریاضیات میں طاقم S پر تثنیہ تعلق متناظر ہو گی اگر یہ سچ ہو طاقم میں ہر a اور b کے لیے کہ جب a کا b سے تعلق ہو تو پھر b کا بھی a سے تعلق ہو گی۔

ریاضیاتی علامت میں یوں لکھیں گے:

a,bX, aRbbRa.

سانچہ:حوالہ جات