متعدی تعلق
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں
سانچہ:اصطلاح برابر ریاضیات میں طاقم X پر تثنیہ تعلق R متعدی ہو گا اگر جب بھی عنصر a کا تعلق عنصر b سے ہو اور پھر b کا تعلق عنصر c سے ہو، تو a کا بھی تعلق b سے ہو۔
ریاضیاتی علامت میں:
- ,
یا مختصراً
- .
متعدی جزوی مرتب اور مساواتی تعلق دونوں کی کلیدی خصیت ہے۔