قضیہ مفرد عدد

testwiki سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

نظریۂ عدد میں قضیہ اولی عدد مفرد عدد کی متقاربی توزیع کا تذکرہ کرتا ہے۔ یہ قضیہ جامع بیان کرتا ہے کہ اولی عدد مثبت اعداد میں کیسے پھیلے ہوئے ہیں۔ یہ اس وجدان کا رسمی بیان ہے کہ جب اولی عدد بڑے ہوتے جاتے ہیں تو یہ کایاں کایاں پائے جاتے ہیں۔

اس قضیہ کا بیان ہے: اگر x سے کم اولی اعداد کی تعداد کو π(x) لکھا جائے تو
π(x)x/ln(x)1asx

حوالہ جات

سانچہ:حوالہ جات