عنصر (ریاضی)

testwiki سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

ریاضی میں، کسی طاقم کا ایک عنصر (یا ممبر) ان الگ الگ اشیاء میں سے کوئی ایک ہے جو اُس طاقم سے تعلق رکھتا ہے۔ سیٹ میں ہر عنصر کو مختلف ہونا چاہیے۔ ایک سیٹ کے اندر کوئی عنصر دہرایا نہیں جا سکتا۔

طواقم

A={1,2,3,4} لکھنے کا مطلب ہے کہ طاقم A کے عناصر نمبر 1، 2، 3 اور 4 ہیں۔ A کے عناصر کے تمام طواقم، مثال کے طور پر {1,2}، A کے ذیلی سیٹ ہیں۔

علامت

ہم "∈" (ایپسیلون) علامت استعمال کرتے ہیں اس بات کی نشان دہی کرنے کے لیے کہ ایک عنصر سیٹ یا طاقم کا رکن ہے۔
xA لکھنے کا مطلب ہے کہ "x"، عنصر ہے "A" کا۔[1]
xA
اس کا مطلب ہے کہ "x"، عنصر نہیں ہے "A" کا۔ یعنی "x"، سیٹ "A" میں شامل نہیں ہے۔

حوالہ جات

سانچہ:Reflist