خیام تکون

testwiki سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

سانچہ:اصطلاح برابر دو رقمی عددی سر (nr) کو تکون کی صورت لکھا جا سکتا ہے جو ایک وضع بناتے ہیں۔ اس تکون کو خیام تکون کہا جاتا ہے۔

(nr)=n!r!(nr)!,n,rn

جہاں ! کی علامت عاملیہ کو ظاہر کرتی ہے۔

خیام تکون
n=0 (00)
n=1 (10) (11)
n=2 (20) (21) (22)
n=3 (30) (31) (32) (33)
n=4 (40) (41) (42) (43) (44)
n=5 (50) (51) (52) (53) (54) (55)
n=6 (60) (61) (62) (63) (64) (65) (66)
... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ...
خیام تکون
n=0 1
n=1 1 1
n=2 1 2 1
n=3 1 3 3 1
n=4 1 4 6 4 1
n=5 1 5 10 10 5 1
n=6 1 6 15 20 15 6 1
... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ...
5+10=15 غور کرو کہ
n=0 1
n=1 1 1
n=2 1 2 1
n=3 1 3 3 1
n=4 1 4 6 4 1
n=5 1 5 10 10 5 1
n=6 1 6 15 20 15 6 1

تکون میں تناظر کو دیکھتے ہوئے یہ کلیہ ملتا ہے کہ:

(nr)=(nnr)

غور کرو کہ تکون میں کوئی عدد اس کے اوپر کی قطار میں دائیں اور بائیں اعداد کا حاصل جمع ہے (مثلاً تکون میں سرخ رنگ میں دکھایا ہے 10+5=15)، جس سے یہ کلیہ ملتا ہے:

(nr)+(nr+1)=(n+1r+1)

یہ واضح ہے کہ کسی قطار کا حاصل جمع

(n0)+(n1)++(nn)=2n

اس سے پتہ چلتا ہے کہ n اشیاء کے مجموعہ کے ذیلی مجموعات کی تعداد 2n ہوتی ہے (دیکھو تولیف

اس کے علاوہ

k=0n(1)k(nk)=0

دو رقمی پھیلاؤ

دو رقمی مسلئہ اثباتی کے پھیلاؤ میں رقموں کے عددی سر خیام تکون کے برابر ہوتے ہیں۔ مثلاً

n=0 (a+b)0=1
n=1 (a+b)1=a+b
n=2 (a+b)2=a2+2ab+b2
n=3 (a+b)3=a3+3a2b+3ab2+b3
n=4 (a+b)4=a4+4a3b+6a2b2+4ab3+b4
n=5 (a+b)5=a5+5a4b+10a3b2+10a2b3+5ab4+b5
n=6 (a+b)6=a6+6a5b+15a4b2+20a3b3+15a2b4+6ab5+b6

مزید دیکھیے

حوالہ جات

سانچہ:حوالہ جات سانچہ:ریاضی مدد سانچہ:ویکی ذخائر کا زمرہ