جیب دالہ
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں

For the angle α, the sine function gives the ratio of the length of the opposite side to the length of the hypotenuse.


ریاضیات میں جیب فنکشن ایک زاویہ کی دالہ ہوتی ہے۔ قائم الزاویہ مثلث میں مقابل ضلع اور وتر کا تناسب زاویہ کے جِیبَ کے برابر ہوتا ہے۔
انگریزی لفظ sine تیرہویں صدی میں ہونے والی ایک خطائے ترجمہ کا نتیجہ ہے کہ جب بارہویں صدی میں ہونے والے تراجم (دیکھو عروج و زوال) کے دوران سنسکرت سے عربی میں آنے والے جِیبَ (قوس ) کو لاطینی ترجمے کے دوران، جیب والے جَب (خانہ، کہفہ) سے مغالطہ کے نتیجے میں sinus بنا دیا جو ریاضی میں آج کا sine بنا۔