جفت اور طاق دالہ

testwiki سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

ایسی دالہ جس میں x کی جگہ منفی x رکھنے سے کوئی فرق نہ پڑے، جفت تفاعل کہلاتا ہے۔ ایسے فنکشن کے گراف متناظر ہوتے ہیں۔ مثلا f(x)=x2