تبدیلی از بنیاد سمتیہ

testwiki سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

اگر ایک سمتیہ مکاں کا ایک بنیاد سمتیہ مجموعہ {v0,v1,...,vn1} ہو۔ اور اس فضا میں کسی سمتیہ b کی بنیاد سمتیہ مجموعہ  {v0,v1,...,vn1} کے حوالے سے صورت c ہے۔ اب فرض کرو کہ اسی سمتیہ فضا کا ایک اور (نیا) بنیاد سمتیہ مجموعہ  {u0,u1,...,un1} ہے اور اس (نئے) بنیاد سمتیہ مجموعہ  {u0,u1,...,un1} کے حوالے سے اسی سمتیہ b کی صورت d ہے۔ ان دونوں صورتوں کی نسبت ایک میٹرکس کے ذریعہ ہو گی:
 c=Pd
میٹرکس P کو نکالنے کا طریقہ یہ ہے کہ نئے بنیاد سمتیہ مجموعہ  {u0,u1,...,un1} کے ہر سمتیہ کی صورت پرانے بنیاد سمتیہ  {v0,v1,...,vn1} کے حوالے سے نکالو۔ ان صورتوں کے عددی سر اس میٹرکس P کے ستون ہوں گے۔

میڑکس P کو u سے v جانے والی منتقلہ میٹرکس (transition) کہتے ہیں۔

مثال

2 میں نکتہ (4,2) قدرتی بنیاد سمتیہ مجموعہ e0=[10],e1=[01] کے حوالے سے صورت بھی یہی ہے، یعنی: 4e0+2e1

اب فرض کرو کہ نیا بنیاد سمتیہ مجموعہ یہ ہے: u0=[11],u1=[44]
ان نئے سمتیوں کو پرانے کے حوالے سے لکھنے سے ان کی پرانوں کے حوالے صورت نکل آئے گی u0=1e0+1e1,u0=4e0+4e1
جس کے عددی سر پڑھ کر ہم میٹرکس P کے ستون لکھ لیتے ہیں: P=[1414]
اب نکتہ (4,2) کی نئے بنیاد سمتیہ مجموعہ کے حوالے سے صورت یوں نکالتے ہیں (دیکھو میٹرکس کا الٹ استعمال ہوا ہے) d=P1c=[1414]1[42]=[1/21/21/81/8][42]=[31/4]
یعنی 3u0(1/4)u1

مسلئہ اثباتی

اگر کسی سمتیہ مکاں میں بنیاد سمتیہ مجموعہ u سے بنیاد سمتیہ مجموعہ v جانے والی منتقلہ میٹرکس P ہو، تو

  • میٹرکس کا اُلٹ، یعنی P1 ممکن ہے
  • v سے u جانے والی منتقلہ میٹرکس P1 ہے۔

سانچہ:ریاضی مدد