برقی قوت متحرکہ

testwiki سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

برقی قوتِ مُتحَرِْکہ یا برقی حرکی قوت سانچہ:دیگر نام (جس کا مخفف (emf) ہے اور جسے علامت سے ظاہر کیا جاتا ہے اور اسے وولٹ میں ماپا جاتا ہے) غیر برقی ذرائع کا برقی عمل ہے۔ وہ آلہ جو توانائی کی دوسری اقسام کو برقی توانائی میں تبدیل کرتا ہے ( انتقالہ)، جیسا کہ برقیچہ ( جو کیمیائی توانائی کو برقی توانائی میں تبدیل کرتا ہے ) یا مولد (جو میکانکی توانائی کو برقی توانائی میں تبدیل کرتا ہے) برقی قُوتِ مُتحَرِْکہ ماحصل کے طور پر مہیا کرتے ہیں۔