بارہ اضلاع

testwiki سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں
بارہ اضلاع

یہ ایک ایسی کثیرالاضلاع شکل (polygon) ہوتی ہے جس کی 12 سطحیں ہوتی ہیں۔ منظم بارہ اضلاع (regular dodecagon) صرف پرکار اور سیدھے خط سے بنایا جا سکتا ہے اور اس کا اندرونی زاویہ 150 ہوتا ہے۔ اندرونی زاویوں کا مجموعہ 1800 ہوتا ہے۔


angle=18036012
angle=150

تعمیر

منظم بارہ اضلاع بنانے کا طریقہ

استعمال

رقبہ

منظم بارہ اضلاع جس کے کنارے (edge) کی لمبائی a ہو اس کا رقبہ مندرجہ ذیل قائدے سے نکالا جا سکتا ہے۔


A=3cot(π12)a2=3(2+3)a211.19615242a2.

اور اگر R محدد دائرہ (circumscribed) کا رداس (radius) ہو تو [13]


A=6sin(π6)R2=3R2.

بیرونی روابط

حوالہ جات

سانچہ:حوالہ جات سانچہ:کثیرالاضلاع سانچہ:ویکی ذخائر کا زمرہ