ایس کیو ایل سنٹیکس
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں
ایس کیو ایل سنٹیکس سانچہ:دیگر نام ایس کیو ایل میں سنٹیکس کو ISO/IEC SC 32 نے متعارف کرایا اور وہی منظم کرتی ہے۔ یہ ISO/IEC 9075 کا ایک حصہ ہے۔ اور یہ معیار آزادانہ طور پر دستیاب نہیں ہے۔ حالانکہ یہ معیار موجود ہے مگر ایس کیو ایل کے کوڈ بغیر ایڈجسٹ مینٹ کے ایک ڈاٹا بیس سے دوسرے ڈاٹا بیس تک مکمل طور پر منتقل نہیں ہو سکتے۔
زبان کے عناصر
سانچہ:Imageframe ایس کیو ایل زبان کے کئی عناصر ہیں؛
- کی ورڈ (Keywords): ایس کیو ایل زبان میں کی ورڈ متعارف کرادئے گئے ہیں۔ یہ یا تو reserved ہوتے ہیں جیسے (e.g. سانچہ:کوڈ، سانچہ:کوڈ and سانچہ:کوڈ) یا پھر non-reserved جیسے (e.g. سانچہ:کوڈ، سانچہ:کوڈ and سانچہ:کوڈ)