اطلاعات (اطلاعاتی نطریہ)
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں
اطلاعاتی نظریات میں کسی واقعہ کی اطلاع (اطلاعات) اس کے رونما ہونے کے احتمال کی دالہ ہوتی ہے۔ رونما ہونے کا احتمال جتنا کم ہو، اس واقعہ کی اطلاع اتنی ہی زیادہ ہو گی۔ کسی واقعہ x کی اطلاع یوں تعریف ہوتی ہے :
:جہاں p(x) = Pr({ event x}) اس واقعہ کے رونما ہونے کا احتمال ہے۔ :لاگرتھم کی اساس 2 ہے۔== مزید دیکھیے ==* درمائلتسانچہ:ریاضی مدد