عجمہ استحالہ

testwiki سے
نظرثانی بتاریخ 23:03، 4 فروری 2025ء از imported>ZumrahBot (خودکار: 3 زمرہ جات کا اضافہ (زمرہ:نظریہ گروہ، زمرہ:نظریہ زمرہ، زمرہ:نظریہ حلقہ))
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

تعریف: ایک استحالہ T:VU، جو سمتیہ فضا V کے سمتیہ کو سمتیہ فضا U کے سمتیہ میں لے جاتا ہے۔ فضا V کے ان سمتیوں کا مجموعہ جو اس استحالہ T کے ذریعہ صفر سمتیہ 𝟎 میں جائیں، کو لکیری استحالہ T کا عجمہ کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں اسے T کا kernel کہتے ہیں۔

مزید دیکھیے

سانچہ:ریاضی مدد