انفرج سلسلہ

testwiki سے
نظرثانی بتاریخ 07:19، 21 فروری 2025ء از imported>ZumrahBot (خودکار: 2 زمرہ جات کا اضافہ (زمرہ:ریاضیاتی تحلیل، زمرہ:ریاضیاتی طبیعیات))
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

ریاضیات میں انفرج سلسلہ اک لامتناہی سلسلہ ہے جو بھرفرج نہ ہو، مطلب جزوی حاصل جمع کے لامتناہی متوالیہ کی حد نہ ہو۔ اگر سلسلہ بھرفج ہوتا ہو، تو سلسلہ کی انفرادی اصطلاحات لازماً صفر کی طرف پہنچیں گیں۔ اس لیے کسی بھی سلسلہ جس کی انفرادی اصطلاحات صفر کی طرف نہ گامزن ہوں، انفرج کرے گا۔ البتہ بھرفرج اک زیادہ طاقتور شرط ہے : سارے ایسے سلسلے جس کی اصطلاحات صفر کو پہنچتی ہوں بھرفرج نہیں کرتے۔ اس کی سادہ ترین نفی مثال ایقاعی سلسلہ ہے :

1+12+13+14+15+=n=11n.

سانچہ:اصطلاح برابر

حوالہ جات

سانچہ:حوالہ جات