متناظر تعلق

testwiki سے
نظرثانی بتاریخ 16:02، 19 مارچ 2025ء از imported>ZumrahBot (خودکار: 1 زمرہ کا اضافہ (زمرہ:تثنیہ تعلقات))
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

ریاضیات میں طاقم S پر تثنیہ تعلق متناظر ہو گی اگر یہ سچ ہو طاقم میں ہر a اور b کے لیے کہ جب a کا b سے تعلق ہو تو پھر b کا بھی a سے تعلق ہو گی۔

ریاضیاتی علامت میں یوں لکھیں گے:

a,bX, aRbbRa.

سانچہ:حوالہ جات