وحدانی قالب

testwiki سے
نظرثانی بتاریخ 18:38، 31 جنوری 2025ء از imported>ZumrahBot (خودکار: 1 زمرہ کا اضافہ (زمرہ:ریاضیات))
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

ریاضیات میں وحدانی قالب جسامت n×n کی ایسی مختلط مربع مصفوفہ ہے جو ذیلی شرط پوری کرے

UU=UU=In

جہاں قالب In شناخت مصفوفہ ہے (n-بُعد میں) اور علامت U سے مراد مُقترِن پلٹ ہے (جسے ہرمشن بھی کہے ہیں)۔ اس شرط سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ قالب U وحدانی ہے اگر بشرط اگر اس کا مقلوب اس کے مقترن پلٹ کے برابر ہو:

U1=U