طور موج

testwiki سے
نظرثانی بتاریخ 08:56، 14 جنوری 2024ء از imported>Tahir-bot (Category:Short description is different from Wikidata سے Category:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت میں منتقل کر دیئے گئے بذریعہ گروہ زمرہ بندی)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

سانچہ:اصطلاح برابر موجوں کا طور موج کے دور کا وہ کسر ہے جو کسی تعسفی نقطہ کے حوالہ سے بیت چکا ہو۔[1]

کلیہ

کسی سادہ ایقاعی حرکت یا جیب موج کا طور ذیل میں دی جِیبَ دالہ کے حوالہ سے بتایا جاتا ہے:

x(t)=Acos(2πft+θ)
y(t)=Asin(2πft+θ)=Acos(2πft+θπ/2),

جہاں A، f اور θ دائم ماپیما ہیں۔ یہ فنکشن میعادی ہیں، میعاد T=1/f کے ساتھ اور برابر ہیں ماسوائے آغازی ہٹاؤ T/4 وقتی محور کی طرف میں۔ طور سے مراد مختلف چیزیں ہو سکتی ہیں:

  • یہ کسی مخصوص حوالہ کی طرف ہو سکتا ہے، جیسا کہ cos(2πft) کے حوالہ سے، ہم کہیں گے کہ x(t) کا طور θ ہے، جبکہ y(t) کا طور θπ/2 ہے۔
  • بعض اوقات θ کو طور کہا جائے گا، مگر مختلف حوالوں کی نسبت سے ۔
  • ابلاغیاتی موجوں کے سیاق و سباق میں، وقت-متغیر زاویہ  2πft+θ,  یا اس کی بمعامل 2π قدر، کو لمحاتی طور یا اکثر صرف طور کہا جاتا ہے۔ عموماً طور آغازی وقت t=0 پر بتائی جاتی ہے۔ اس طرح x(t)  کی طور θ ہو گی جبکہ y(t) کی طور  θπ/2  ہو گی۔ دیکھو طوریہ۔

حوالہ جات

سانچہ:حوالہ جات