سانچہ:اصطلاح برابر
ریاضیات میں تین کلاسیکی اوسطیں حساباتی اوسط A، ہندسی اوسط G اور ایقاعی اوسط H ہیں۔ یہ یوں تعریف ہیں:
ہر ایک اوسط M کہ درجہ ذیل خوائص ہیں:
ان اوسطوں کا مطالعہ فیثاغورثوں اور دوسرے ریاضی دانوں نے کیا کیونکہ یہ ہندسہ اور موسیقی میں اہم ہیں۔
ان اوسطوں میں رتبہ موجود ہے (اگر تمام اعداد xi مثبت ہوں) اور چکوری اوسط
کے ساتھ:
سانچہ:حوالہ جات سانچہ:ریاضی مدد