ک-اوسط خوشہ چینی

testwiki سے
نظرثانی بتاریخ 07:43، 20 فروری 2025ء از imported>ZumrahBot (خودکار: 4 زمرہ جات کا اضافہ (زمرہ:درجہ بندی الخوارزم، زمرہ:ڈیٹا مائننگ، زمرہ:الخوارزم، زمرہ:شماریات))
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

سانچہ:اصطلاح برابر احصاء میں ک-اوسط خوشہ چینی طریقہ ہے خوشۂ تحلیل کا، جس کا مقصد n مشاہدات کو k خوشہ جات میں بٹوارہ کرنا ہے جہاں ہر مشاہدہ اس خوشہ سے متعلق سمجھا جائے گا جس کے اوسط سے وہ قریب ترین ہو۔

بیان

مشاہدات (x1, x2, …, xn) کا طاقم دیا ہو، جہاں ہر مشاہدہ d-بُعد حقیقی سمتیہ ہے، ک-اوسط خوشہ چینی کا ارادہ ان مشاہدات کو k طاقموں (k < n)

S = {S1S2, …, Sk}

میں بٹوارہ کرنے کا ہوتا ہے، اس طرح کہ خوشہ-میں مربع کے حاصل جمع کی تصغیر ہو:

argmin𝐒i=1k𝐱jSi𝐱jμi2

جہاں μi اوسط ہے طاقم Si میں نقاط کا۔

مزید