میعادی دالہ

testwiki سے
نظرثانی بتاریخ 06:32، 10 جنوری 2024ء از imported>UrduBot (خودکار: درستی املا ← میعاد, تفاعل؛ تزئینی تبدیلیاں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں
An illustration of a periodic function with period P.

سانچہ:اصطلاح برابر ایسا دالہ جو کسی خاص دورانیہ کے بعد خود کو دہرائے، میعادی فنکشن کہلاتا ہے اور یہ دورانیہ اس فنکشن کی میعاد کہلاتا ہے۔

مثال

sin(x+2π)=sin(x)

یہ فنکشن خود کو 2π دورانیہ کے بعد دھراتا ہے۔ لہذا اس فنکشن کی میعاد 2π ہے۔